God
Welcome to pingpad!
This is a beta, we would love to hear what you think!
مجھے فقط چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہئیں اتنی چھوٹی کہ کسی کو مجھ سے وہ خوشیاں چھیننے کی خواہش نہ ہو
ایک مدت سے میسر نہیں دل کو وہ لفظ.... جسے" قرار "کہتے ہیں💔
کچھ نی ملا بس اک سبق دے گیا خاک ہو جاتا ہے انسان خاک کے بنے انسان کے پیچھے
میری حیات کے 🌸 سارے سفر پہ بھاری ہے وہ ایک لمحہ جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا