@najma12·Jul 23

السلام علیکم صبح بخیر 🌸

اگر وہ تمہیں انتظار کروا رہا ہے تو پھر اس سے زیادہ پانے کے لیے تیار ہو جاؤ جتنا تم نے مانگا تھا. 😇